: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
صنعا، 19 اکتوبر (رائٹر) یمن میں آج سے 72 گھنٹے کی جنگ بندی نافذ ہورہی ہے
جس کے بعد سے کئی مہینے سے جاری لڑٓئی کی وجہ سے الگ تھلگ پڑجانے والے
علاقوں میں ضروری اشیا کی سپلائی ممکن ہوسکے گی۔ اقوام متحدہ کے مطابق یہ
جنگ بندی مقامی وقت کے مطابق رات گیارہ بجکر 59 منٹ (ہندوستانی وقت رات ایک بجے) نافذ العمل ہوگی۔ اقوام متحدہ کے ایک افسر نے بتایا کہ جنگ بندی سے عرب علاقے کے سب سے کم
دولت مند اس ملک میں لڑائی ختم ہونے کے امکان میں اضافہ ہوگا۔